GIVE THE PERFECT GIFT
Erin Mills Town Centre Gift Cards are the perfect choice for your gift giving needs.Purchase gift cards at kiosks near the food court or centre court, at Guest Services, or click below to purchase online.PURCHASE HEREHome
Rakht-e-Safar By AzharNaazir *** اظہر ناظؔر *** رختِ سفر
Indigo
Loading Inventory...
Rakht-e-Safar By AzharNaazir *** اظہر ناظؔر *** رختِ سفر
Current price: $26.99

Size: Paperback
*Product information may vary - to confirm product availability, pricing, shipping and return information please contact Indigo
کتاب رختِ سفر (کُلیات) شاعر اظہر ناظؔر صفحات ۴۸۹ سال اشاعت جنوری ۲۰۲۴ رختِ سفر مقبول ہم عصر شاعر اظہر ناظؔر کے اب تک کے قابل ذکر کلام کا مجموعہ ہے ۔ جس میں سترہ سو سے زائد انفرادی اشعار کے علاوہ ساٹھ سے زائد غزلیں اور چالیس سے زائد نظمیں شامل ہیں ۔ رختِ سفر کے تمام اشاعتی حقوق شاعر کے پاس ہیں ۔ اس کتاب کے شاعر کا اصل نام اظہر اقبال ہے اور قلمی نام اظہر ناظؔر ہے ۔ اس کتاب کو ہارڈ کاپی سے قبل دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں اور قارئین کی سہولت اور مُطالعہ کے لئے ایپل بُک اسٹور کی وساطت سے آن لائن ریڈنگ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس کتاب سے متعلق نقادوں اور اُردو شاعری کی سمجھ بُوجھ رکھنے والے قارئین کی آراء کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔ اس اُمید کے ساتھ کہ زیر نظر کتاب دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں کی پذیرائی حاصل کرے گی اور اُن کے ادبی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی _ اس کتاب کا خاصہ جدید اردو شاعری کے فطری تسلسل میں ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ اس میں اظہر ناظؔر کا اب تک کا تمام مقبول کلام اشعار اور غزلوں کی صورت میں موجود ہے ۔ بطور نمونہ اظہر ناظؔر کے دو مقبول اشعار آپکی نذر ہیں - میں پرستِش کی حد سے لوٹا ہُوں اب مُحبّت فضُول لگتی ہے اظہر ناظؔر حُوریں ہلکان ہُوئی جاتی ہیں شیخ آمادہ نہیں مرنے کو اظہر ناظؔر خیر اندیش اظہر ناظؔر، پاکستان